اور قلم کاروں نے بہت کچھ ایسا لکھا ہے جو ہمیشہ پڑھنے والوں کے ذہن کو نئی روشنی اور فکر کو نئی خوراک دیتا رہے گا۔ یہاں ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی تحریروں سے 100 بہترین اور منتخب اقوال و اقتباسات پیش کر رہے ہیں - جو ہمیشہ آپ کو یاد رہیں گے اور زندگی کے الگ الگ مرحلوں میں آپ کی سوچ اور فکر کو نئی سمت عطا کریں گے۔
سوچنے والا ذہن اور محسوس کرنے والا دل صرف قسمت والوں کو عطا ہوتا ہے
پیسے کمائیں یا نہ کمائیں دعائیں ضرور کمائیں اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا
بچپن کی وہ امیری ناجانے کہاں کھو گئی جب بچپن میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے
ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کے سب ٹھیک ہے اسکا مطلب یہ ہے کے آپ نے فیصلہ کرلیا کے اپنے رب کے سوا اپنے دکھ کسی کو نہیں دکھانے
کوئی دوسرا ذلیل تب ہی کرتا ہے جب ہم اسے اتنا اختیار سونپ دیتے ہیں
رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو جس نے جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھاے گا
زندگی نے ایک چیز ضرور سکھائی ہے ایک اپنے میں خوش رہنا ایک دوسروں سے کوئی امید مت رکھنا
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں
جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا
Comments
Post a Comment